اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھنے والے شفقت امانت علی خان نے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے پیغام میں شفقت امانت علی خان نے کہا کہ وہ اپنے دوستوں اور وطن کے شہریوں سے معافی کے طلبگار ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہر گز ہر گز یہ نہیں کہ وہ قومی ترانہ بھول گئے تھے۔یاد رہے کہ کل میچ سے قبل انہوں نے ”پرچم ستارہ و ہلال“ کو ”پرچم و ستارہ ہلال“ پڑھا جبکہ ترجمان ماضی شان حال بھی بھول گئے تھے۔
قومی ترانہ نہیں بھولا، غلطی پر معافی کا طلبگار ہوں،شفقت امانت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































