جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شکست کیوں ہوئی؟ رمیز راجہ نے پوری ٹیم کا پوسٹ مارٹم کرڈالا،بہت بڑی بات کرگئے

datetime 20  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)شکست کیوں ہوئی؟ رمیز راجہ نے پوری ٹیم کا پوسٹ مارٹم کرڈالا،بہت بڑی بات کرگئے،رمیز راجا کہتے ہیں کہ ٹیم پاکستان کی سلیکشن درست ہے،نہ بیٹنگ آرڈربلکہ منیجمنٹ میں تو فیصلے کرنے کی صلاحیت بھی نہیں ،جبکہ سکندر بخت کا کہنا ہے کہ غیرضروری مشورے لینا بند کریں۔ بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین افسردہ ہیں وہیں کرکٹ ایکسپرٹ بھی شدید ناراض ہیں،سابق کپتان رمیزراجا کہتے ہیں کہ ٹیم میں کوئی چیز درست نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت بہت کمزور ہے، شاہدا?فریدی کی سوچ ایگریسو ضرور ہو گی لیکن رفلیکسز ساتھ نہیں دیتے۔ سابق فاسٹ بولر سکندر بخت نے بولرز کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے اچھا ہے تو میچ بھی جتوائے۔ سکندر بخت نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ جیسے کھیلتے ہیں اسی طرح کھیلیں،زیادہ لوگوں سے مشورے نہ کریں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…