بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا اور بھارت کو ہرانے سے ٹیم کا مورال بلند ہے ‘ پاکستانی ٹیم سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے ‘ مائیکل ہیسن

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیکل ہیسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کو ہرانے سے ٹیم کا مورال بلند ہے ‘ پاکستانی ٹیم سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیکل ہیسن نے کہاکہ آسٹریلیا اور بھارت کو ہرانے سے گروپ میں فیورٹ بن چکے ہیںاور ٹیم کا مورال انتہائی بلند ہے لیکن پاکستانی ٹیم سے متعلق کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کے خلاف بہترین کھیل پیش کر کے کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کسی بھی وقت اپ سیٹ کر دینے کیلئے مشہور ہے اس لئے بھرپور حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…