موہالی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دنیا کی مختلف گراﺅنڈز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچوں میں جیت کے حوالے سے پاکستان ٹیم کو برتری حاصل ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین 2007سے 2016تک 14ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 8میچز جیتے اور 6میں شکست کھائی ۔ایشیا کی سر زمین پردونوں ٹیموں کے مابین اب تک 5میچ ہوئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے چار میں فتح حاصل کی اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
پاکستان بمقا بلہ نیوزی لینڈ ، 14ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان نے 8میچز جیتے 6میں شکست ہوئی ‘ پاکستان کو نفسیاتی برتری حاصل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































