کراچی (نیو زڈیسک)بھارت کے خلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی سامنے آگئی،شاہد آفریدی محمد سمیع کو کھلانا چاہتے تھے جبکہ ہیڈکوچ وقار یونس پہلے میچ کی ٹیم میں تبدیلی کے حق میں نہیں تھے۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ میں 4فاسٹ بالر کھلانے کا فیصلہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن گراﺅنڈ میں پہنچنے سے پہلے ہی ہوگیا تھا کیو نکہ کپتان عماد وسیم کی جگہ محمد سمیع کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے تھے۔ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کا مزید کہناتھاکہ نیوزی لینڈ کیخلاف موہالی میں ہونے والے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ایونٹ کے اہم میچ میں کامیابی کیلئے اوپنر شرجیل خان اور فاسٹ بولروہاب ریاض کی جگہ خالد لطیف اور عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
بھارت کے خلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































