پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کے بعد نئی رینکنگز جاری کر دی ہیں جس کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کا کوئی بھی بلے باز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے جبکہ کپتان شاہد خان آفریدی باؤلنگ میں ایک درجے بہتری… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

ویسٹ انڈیز کے شیونارائن چندرپال نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ویسٹ انڈیز کے شیونارائن چندرپال نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

بارباڈوس(نیو زڈیسک)ویسٹ انڈین بلے باز شیونارائن چندرپال نے ہرطرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق دو دہائیوں سے کرکٹ کھیلنے والے شیونارائن چندر پال نے 164 ٹیسٹ میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی اور اپنی ٹیم کی طرف سے برائن لارا کے بعد سب سے زیادہ رنز بنائے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے شیونارائن چندرپال نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

ہاشم آملہ تیز ترین 25ٹیسٹ سنچریاں سکور کرنیوالے چھٹے بلے باز بن گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ہاشم آملہ تیز ترین 25ٹیسٹ سنچریاں سکور کرنیوالے چھٹے بلے باز بن گئے

سنچورین (نیوز ڈیسک) ہاشم آملہ نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری جڑنے کے ساتھ ہی تیز ترین 25 سینکڑے بنانے کا رکی پونٹنگ کا ریکارڈ بھی توڑ کر تیز ترین یہ کارنامہ انجام دینے والے چھٹے بلے باز بن گئے ہیں۔بلے باز نے سر ویون رچرڈز ، محمد یوسف… Continue 23reading ہاشم آملہ تیز ترین 25ٹیسٹ سنچریاں سکور کرنیوالے چھٹے بلے باز بن گئے

گرین شرٹس نے رسوائیوں کی نئی داستان رقم کر دی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

گرین شرٹس نے رسوائیوں کی نئی داستان رقم کر دی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) گرین شرٹس نے رسوائیوں کی نئی داستان رقم کر دی، ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سیریز گنوانے کے ساتھ کئی ناپسندیدہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیے، مہمان ٹیم… Continue 23reading گرین شرٹس نے رسوائیوں کی نئی داستان رقم کر دی

عامرکرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک وکٹ لے سکے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

عامرکرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک وکٹ لے سکے

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک ہی وکٹ لے سکے۔انھیں اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں کھیل سے 5 سال تک دور رکھا گیا تھا، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں عامر نے ایک وکٹ حاصل کی مگر اگلے دونوں مقابلوں… Continue 23reading عامرکرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک وکٹ لے سکے

چیئرمین بورڈ نے شکستوں پر کرکٹرز سے باز پرس کے امکانات مسترد کردیئے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

چیئرمین بورڈ نے شکستوں پر کرکٹرز سے باز پرس کے امکانات مسترد کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی نے نیوزی لینڈ میں شکستوں پر کرکٹرز سے باز پرس کے امکانات مسترد کردیئے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کیویز کیخلاف قومی ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں تھی، بولرز نے توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کیا، ہدف بڑا ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading چیئرمین بورڈ نے شکستوں پر کرکٹرز سے باز پرس کے امکانات مسترد کردیئے

پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی،مشتاق کا اعتراف

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی،مشتاق کا اعتراف

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے تسلیم کیا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی۔مشتاق احمد نے کہا کہ تیسرے میچ میں ہمارے بولرز پلان کے مطابق بولنگ نہیں کرسکے۔ گپٹل پر کسی طور قابو پالیا تو اینڈرسن درد سر بن گئے۔ مشتاق احمد نے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی،مشتاق کا اعتراف

کر کٹ دیوانگی آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویژن توڑ دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

کر کٹ دیوانگی آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویژن توڑ دیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)کر کٹ دیوانگی آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویثرن توڑ دیاتفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز چند دوست اکھٹے پا ک نیو زی لینڈ میچ دیکھ رہے تھے یو نہی پا کستان اپنا آخری ٹی 20 میچ ہا را تو کر کٹ کے دیوا نے… Continue 23reading کر کٹ دیوانگی آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویژن توڑ دیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ہرارے(نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کو اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنی کپتانے کے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ 29 سالہ چگمبرا زمبابوے کی تینوں طرز کی کرکٹ… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا