جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مخالف باﺅلرز کا مستقبل تاریک کرنے والے معروف بیٹسمین ، اب ایک نئے اعزاز کے قریب

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے صرف 2 چھکوں کی ضرورت ہے۔
ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بیٹسمین کرس گیل موجودہ کرکٹرز میں وہ واحد کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت اپنے مخالف بولر کا کیرئیر تاریک کرسکتے ہیں جب ان کا بلا رنز اگلنے لگتا ہے تو پھر مخالف ٹیم پر چھکے اور چوکے بارش کے ساتھ اولوں کی صورت میں برسنے لگتے ہیں۔ ویسٹ انڈین بلے باز اب تک 48 ٹی 20 انٹر نیشنل مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔ جس میں انہوں نے ایک ہزار 510 رنز بنارکھے ہیں۔
کرس گیل ٹی 20 فارمیٹ میں اب تک 98 چھکے مار چکے ہیں اور کرکٹ کی اس مختصر ترین طرز میں چھکوں کی سنچری سے صرف 2 چھکے ہی دور ہیں۔ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں افغانستان کے خلاف آخری گروپ میچ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…