اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچ رہی ہے تاہم کپتان شاہد آفریدی نے عوام کا سامنا کرنے سے گریز کرنے میں ہی عافیت جانی اور دبئی میں عارضی طورپر قیام کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی سما کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ہفتہ کے روز رات ساڑھے 9 بجے دبئی سے کراچی پہنچے گی اور وہاں سے لاہور کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے افراد لاہور آئیں گے جبکہ کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی 2 دن تک دبئی میں قیام کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گے اور اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔
شاہد آفریدی کا وطن آنے کی بجائے دبئی میں قیام کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































