جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

میچ کے دوران سابق بھارتی بلے باز ورندر سہواگ کا شاہد آفریدی پر طنز

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک)میچ کے دوران جب شاہد آفریدی کو پے درپے باونڈریز لگ رہی تھیں تو اس دوران ورندر سہواگ کی جانب سے ان کیلئے انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ ورندر سہواگ نے شاہد آفریدی سے متعلق طنز کرتے ہوئے کہا کہ “لدھیانہ کے بزرگ کہہ گئے ہیں کہ پٹے ہوئے باولر اور پھٹے ہوئے کالر کی کوئی عزت نہیں کرتا ہے”۔ تاہم ان کی جانب سے اس طنز کے فوری بعد ہی آفریدی نے وکٹ حاصل کرکے ورندر سہواگ کو خاموش کروا دیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…