جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی، ٹیم مینجمنٹ میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کر لیا ہے، چیف سلیکٹر ہارون رشید ، ہیڈ کوچ وقار یونس اور ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کو فارغ کردیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کودوسرا موقع دینانہیں چاہتی۔بتایا گیا ہے کہ ہارون رشید کو پی سی بی بھی فارغ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سلیکشن کمیٹی توڑ دی جائے گی ،شاہد آفریدی ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ مزید بتایا گیا کہ وقار یونس کے معاہدے میں توسیع نہیں کی جائے گی ،قومی سلیکٹرز تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے ذمہ داری قبول کر چکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…