جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کیویز کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میچ ہارنے پر فیصل آباد کا شہری نے شدید غصے میں آکر قومی ٹیم پر مقدمہ درج کی درخواست جمع کرادی ہے۔فیصل آباد کے علاقے غلام محمدآباد کے رہائشی تاجر کشف علی نے تھانہ غلام محمدآباد ایک درخواست جمع کروائی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث ٹیم دونوں میچ ہار گئی جس سے ملک کی ساکھ نقصان پہنچا اور پاکستانی قوم کے دل ٹوٹے ہیں۔درخواست گزار کے مطابق حکومت کرکٹ ٹیم پر لاکھوں روپے خرچ کرتی ہے لہذا اس ہار کے ذمہ دار افراد وقار یونس، انتخاب عالم، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، عمراکمل اور احمد شہزاد سیمت پاکستانی ٹیم کیخلاف مقدمہ درج کیاجائے۔ پولیس نے شہری کی درخواست وصول کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…