جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے اگر۔۔۔!!!

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی کامیابی مقدر نہ بن سکی اور پاکستان کا میگا ایونٹ میں رہنا بہت مشکل ہوگیا ہے اور اب صرف دعاﺅں اور دوسری ٹیموں کی شکستوں اور رن ریٹ پر ہی پاکستان اس ایونٹ کا سیمی فائنل کھیل سکتا ہے لیکن اس سے قبل اس کو آسٹریلیا کو بھی شکست دینا ہوگی۔ اس میچ میں کامیابی کے بعد اگر ٹیم آسٹریلیا سے ہاربھی جاتی تو اس کے چانس باقی رہتے اب قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی دیکھتے ہوئے یہ کہنا مشکل ہے کہ کینگروز سے پاکستانی ٹیم جیت جائے گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…