لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ بھی بھارت کے آخری دورہ پاکستان میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو بڑی دل جمعی سے سنتے تھے۔ اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف فیصل آباد ٹیسٹ کے دوران مولاناطارق جمیل ہر روز مغرب کی نماز سٹیڈیم میں ہمارے ساتھ آکر پڑھتے تھے ، نماز کے بعد وہ کھلاڑیوں کو لیکچردیا کرتے جسے سننے کے لیے ظہیر خان اور عرفان پٹھان کے ساتھ ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ بھی آکر بیٹھ جاتے تھے، یوراج اور ہربھجن کہتے تھے کہ یہ بندہ ٹھیک بات کرتا ہے تاہم جب وہ ہماری زندگیاں دیکھتے تھے تو پلٹ جاتے تھے کیوں کہ ان کے خیال میں ہم کہتے کچھ تھے اور کرتے کچھ تھے۔
یوراج ، ہربھجن سنگھ مولانا طارق جمیل کو بڑی دل جمعی سے سنتے تھے،انضمام الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































