لاہور(نیوزڈیسک) عمراکمل کی سب سے بڑی خامی کیا ہے؟ سسر عبدالقادرنے ہی بتادیا،ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ عمر اکمل ان کے ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلتے ہیں ،گزشتہ 5سال میں وہ ہر نمبر پر کھیلے ہیں لیکن محض 1ہی سنچری سکور کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔باسط علی کا مزید کہنا تھا کہ عبدالقادر نے ان سے کہا تھا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود کو بڑا کھلاڑی سمجھتے ہیں جبکہ بڑا کھلاڑی وہ ہوتا ہے جو اپنی پرفارمنس سے دوسروں کو اپنی تعریف کرنے پر مجبور کرے
عمراکمل کی سب سے بڑی خامی کیا ہے؟ سسر عبدالقادرنے ہی بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































