جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں دوسری کامیابی سمیٹ لی، سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن ، تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ بنگلا دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 114 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جو اس نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر سولہ اعشاریہ تین اوورز میں مکمل کر لیا۔ بنگلا دیش کی کوئی بھی گیند باز پاکستانی کھلاڑیوں کے بلے سے اگلتے ہوئے رنز روکنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ سدرا امین 53 جبکہ بسمہ معروف نے 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…