جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل: فائنل فور کی باقی دوٹیمیں کونسی ہونگی، فیصلہ آج ہوگا

datetime 17  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل: فائنل فور کی باقی دوٹیمیں کونسی ہونگی، فیصلہ آج ہوگا

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے فائنل فور مرحلے میں باقی دو ٹیمیں کون سی ہوں گی، فیصلہ آج ہو گا، کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا،، ایونٹ کے تمام میچ جیو سوپر پر براہ راست کیے جائیں گے۔ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لئے… Continue 23reading پی ایس ایل: فائنل فور کی باقی دوٹیمیں کونسی ہونگی، فیصلہ آج ہوگا

خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

datetime 17  فروری‬‮  2016

خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

لندن(نیوز دیسک)پاکستان کے لیے برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہاہے کہ حکومت کا انگلش ٹیم پر کنٹرول نہیں مگر ان کی خواہش کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے۔پاکستان میں برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نہیں جانتا پاکستان میں انگلش ٹیم کا… Continue 23reading خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے دبئی کرکٹ گراؤنڈ کی باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں شیڈول میچز کھیلنے کے بعد اب دبئی میں میچز کھیلے گی۔تاہم پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے

datetime 17  فروری‬‮  2016

پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے ۔پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور 1956ء میں لاہور میں پیدا ہوئے مسلم کمرشل بینک میں 40 سال خدمات سرانجام دیں اور آپریشن مینجر اور ایگزیکٹو کی پوسٹ سے ریٹائر ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرکٹ کے… Continue 23reading پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے

چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

datetime 17  فروری‬‮  2016

چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

بارسلونا(نیوز ڈیسک)چیمپینز لیگ فٹبال میں آج ا سپینش جائنٹ بارسلونا اور انگلش کلب آرسنل کے درمیان ٹکراﺅہوگا۔راﺅنڈ آف 16 کا فرسٹ لیگ بارسلونا میں کھیلا جائےگا۔بارسلونا میں لیونل میسی اور لوئیس سواریز کا کامبی نیشن ہے تو رسنل کے اوزل اور الیور جیراوڈ بھی بھرپور فارم میں ہیں۔ایک اور میچ میں ریال میڈرڈ روما کا… Continue 23reading چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

سیف گیمز کا اختتام ،بھارت پہلے، سری لنکا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبرپر

datetime 16  فروری‬‮  2016

سیف گیمز کا اختتام ،بھارت پہلے، سری لنکا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبرپر

گوہاٹی(نیوز ڈیسک)بارہویں ایشین گیمز میں بھارت ایک سو اٹھاسی گولڈ میڈلز حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہا ،سری لنکا سونے کے پچیس تمغے جیت کر دوسرے اور پاکستان بارہ گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا ہے۔تفصیلات کیمطابق بھارت کے شہر گوہاٹی میں ساؤتھ ایشین گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی بھارت نے… Continue 23reading سیف گیمز کا اختتام ،بھارت پہلے، سری لنکا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبرپر

وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین

datetime 16  فروری‬‮  2016

وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین

دبئی(نیوزڈیسک)وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اور اوپننگ بلے باز احمد شہزاد میں صلح ہوگئی ہے جس میں ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔شاہد آفریدی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو لے کر دبئی ڈیزرٹ سفاری پہنچ گئے… Continue 23reading وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین

ریڈ کارڈ دکھانے کا انجام، جانئے خبر میں

datetime 16  فروری‬‮  2016

ریڈ کارڈ دکھانے کا انجام، جانئے خبر میں

کیمپو ڈی لا برائبیرا(نیوز ڈیسک) ارجنٹینا میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھانے کے فوراً بعد ریفری کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔حملہ آور نے 48 سالہ سیزر فلورس کے سر، سینے اور گردن میں تین گولیاں ماریں اور فرار ہو گیا، حکام نے بڑے پیمانے پر اس کی تلاش… Continue 23reading ریڈ کارڈ دکھانے کا انجام، جانئے خبر میں

برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد

datetime 16  فروری‬‮  2016

برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد

ساؤ پاؤلو(نیوز ڈیسک)برازیلین حکام نے ٹیکس چوری کے الزام پر بین الاقوامی فٹبالر نیمار کے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ برس برازیل میں نیمار، ان کے اہلِ خانہ اور ان کے کاروبار پر تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کے مساوی… Continue 23reading برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد