پاک، بھارت میچ کولکتہ منتقل ہونے کے بعد دھرم شالہ حکام کو ایک اوربڑا جھٹکا
دھرم شالہ(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں پاک، بھارت میچ کولکتہ منتقل ہونے کے بعد دھرم شالہ حکام کو ایک اوربڑا جھٹکا لگ گیا ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے تمام میچز بھی دھرم شالہ سے منتقل کر دیئے ہیں۔آئی پی ایل ٹیم ”کنگز الیون پنجاب“ نے دھرم… Continue 23reading پاک، بھارت میچ کولکتہ منتقل ہونے کے بعد دھرم شالہ حکام کو ایک اوربڑا جھٹکا