جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

محب وطن پاکستانی ہوں اور ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا، محمد حفیظ

datetime 27  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ محب وطن پاکستانی ہوں اور ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا ہوں۔ بیمار ذہنیت کے لوگ ٹیم میں گروپنگ کی جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر میری اور ٹیم کی شہرت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گیا تھا جان بوجھ کر میچ نہ کھیلنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں اس لئے بھارت کے نجی ہسپتال میں ایم آر آئی بھی کروائی تھی۔ انہوں نے کہا میں محب وطن پاکستانی ہوں اور ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا ہوں۔ انجری نہ ہوتی تو میں ضرور میچ کھیلتا۔ بیمار ذہنیت کے کچھ لوگ قومی کرکٹ ٹیم میں گروپنگ کی جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر میری اور کرکٹ ٹیم کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…