امید ہے بلے باز مشکلات کا شکار نہیں ہونگے، سرفراز احمد
کولکتا(نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ بنگلا دیش اور بھارت کی کنڈیشنز میں فرق ہے، امید ہے کہ بلے باز یہاں مشکلات کا شکار نہیں ہوں گے، ایشیا کپ میں جو ہوگیا وہ ماضی ہے،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بڑا ایونٹ ہے۔ کولکتا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا… Continue 23reading امید ہے بلے باز مشکلات کا شکار نہیں ہونگے، سرفراز احمد