جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

وسیم اکرم سے لائیو پروگرام میں نامعلوم افراد کی بدسلوکی

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم کو ممبئی میں لائیو پروگرام کے دوران نامعلوم افراد نے بد سلوکی کانشانہ بنایا،ان کےسامنے سے مائیک چھین کربات ختم کرنےپرمجبورکیاگیا،پروگرام کا میزبان بھی حیران رہ گئے ۔ وسیم اکرم موہالی کے بھارت اور آسٹریلیا کے میچ پر ممبئی سے لائیو تبصرہ کررہے تھے ، ایک سوال کےجواب میں انہوں نے ویرات کوہلی کی بیٹنگ کی تعریف کی ہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اسٹوڈیو میں داخل ہو کر انہیں تبصرہ سے روک دیا ۔ نامعلوم افراد کی جانب سے اس حرکت پر خود ٹی وی کے میزبان بھی سکتے میں آ گئے ، وسیم اکرم کو زبردستی روکنے والے افراد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور نہ ہی انہیں روکے جانے کی وجہ معلوم ہوسکی ہے ۔ وسیم اکرم کومزید لائیو نہ دکھائے جانے سے ان کی خیریت کےبارےمیں بھی انکےمداح شدیدتشویش کاشکارہوگئے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…