ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ باﺅلروسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں، ان پر حملہ کرنے والے انہیں نہیں جانتے تھے۔تفصیلات کے مطابق ممبئی میں لائیو انٹرویو کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد وسیم اکرم کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں، نہ کسی نے مجھے کچھ بولا نہ مجھ پر حملہ کیا، مائیک اور کیمرے ہٹانے والے مجھے جانتے تک نہیں تھے۔انہوں نے کہا کہ جس جگہ کیمرے لگے تھے وہ مندر کی جگہ تھی، مائیک اور کیمرہ ہٹانے والوں نے اپنا کام کیا اور چلے گئے، نہ مجھ پر حملہ کیا اور نہ ہی کچھ بولا اس لئے واقعے کو پاکستانی سے بدسلوکی کا رنگ دینا درست نہیں ہے۔
بالکل خیرت سے ہوں ، حملہ کرنے والے مجھے نہیں جانتے تھے ، وسیم اکرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































