ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں ہیں، وقار یونس
موہالی (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہناہے کہ ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلا ف پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ اوپنرز کی جانب سے اچھے آغاز کے باوجود ہارنا… Continue 23reading ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں ہیں، وقار یونس







































