ناگپور(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سپر اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے اپنی ٹیم کو شکست دینے والی افغان سائیڈ کے ساتھ جشن منایا۔چھ رنز کی شاندار کامیابی پر خوشیاں منانے والی افغانستان کی ٹیم کو اس وقت حیرت کا خوشگوار جھٹکا لگا جب کرس گیل نے انھیں جوائن کیا، اس موقع پر سب کھلاڑی ان کے گرد جمع ہوگئے اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ یاد رہے کہ گیل کو اس میچ میں آرام دیا گیا تھا، یہ فیصلہ کیریبیئن سائیڈ کو بہت مہنگا پڑا۔
ویسٹ انڈیز کی ناکامی کے باوجود کرس گیل کا افغان ٹیم کے ساتھ جشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































