جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دانش کنیریا پر الزام لگانے والے سزایافتہ کھلاڑی مارون کی پابندی ختم ،پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2016

دانش کنیریا پر الزام لگانے والے سزایافتہ کھلاڑی مارون کی پابندی ختم ،پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی گئی

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا پر الزام لگانے والے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر مارون ویسٹ فیلڈ سے خصوصی تعاون کرتے ہوئے پابندی ختم ہونے سے ایک سال قبل ہی پروفشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ویسٹ فیلڈ کو ڈرہم کے خلاف 2009… Continue 23reading دانش کنیریا پر الزام لگانے والے سزایافتہ کھلاڑی مارون کی پابندی ختم ،پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کی کپتانی اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کی کپتانی اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے

دبئی (نیوز ڈیسک) کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کی کپتانی اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کچھ شکوے بھی کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق روی بوپارا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط تھا کیونکہ… Continue 23reading کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کی کپتانی اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیوں کاامکان

datetime 18  فروری‬‮  2016

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیوں کاامکان

لاہور (نیوز ڈیسک)اگلے ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیوں کاامکان ہے، پی سی بی کی طرف سے ویسٹ انڈین لیجنڈ بلے باز ویون رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اور پاکستانی آل راﺅنڈر اظہر محمود کوباﺅلنگ کنسلٹنٹ کے… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیوں کاامکان

لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

datetime 18  فروری‬‮  2016

لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ادکارہ اور ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر اسکے ساتھ زیادتی کی گئی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور قلندر کو پاکستان سپرلیگ میں بری طرح ناکامی… Continue 23reading لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا

دبئی (نیوزڈیسک) پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا،ہارنے والے کیلئے ایک اور لائف لائن،پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے۔پی ایس ایل کی دو ٹاپ ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز… Continue 23reading پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا

شین وارن کو ا ژدہے نے ڈس لیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

شین وارن کو ا ژدہے نے ڈس لیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کو ایک ٹیلی ویڑن ریلٹی شو کے دوران سانپوں سے بھرے ایک بکس میں سر ڈالتے ہوئے ایک ا ژدہے نے کاٹ لیا۔آسٹریلیا میں نیٹ ورک ٹین شو کے ایک ’پرومو کلپ‘ میں دکھایا گیا ہے کہ سابق لیگ سپنر شین وان پر اڑدہے نے حملہ… Continue 23reading شین وارن کو ا ژدہے نے ڈس لیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ویون رچرڈ ز کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ویون رچرڈ ز 63برس کے ہونے کے باوجود توانا ہیں ،گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔وہ جلد پہلے کی طرح فٹ ہوجائینگے۔

زمبابوے کے فاسٹ باؤلر برائن ویٹوری کو غیر قانونی باؤلنگ ایکشن پر معطل کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

زمبابوے کے فاسٹ باؤلر برائن ویٹوری کو غیر قانونی باؤلنگ ایکشن پر معطل کردیا گیا

دوبئی(نیوزڈیسک ) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر برائن ویٹوری کو غیر قانونی باؤلنگ ایکشن پر معطل کردیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق برائن ویٹوری کے باؤلنگ ایکشن کو گزشتہ ماہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران مشکوک قرار دیا گیا تھا جس کے بعد ہندوستان… Continue 23reading زمبابوے کے فاسٹ باؤلر برائن ویٹوری کو غیر قانونی باؤلنگ ایکشن پر معطل کردیا گیا

محمد نبی پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر بنگلہ دیش روانہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

محمد نبی پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر بنگلہ دیش روانہ

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افغان کھلاڑی محمد نبی ایشیا کپ کوالیفائر میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی خاطر لیگ کو ادھورا چھوڑ کربنگلہ دیش روانہ ہو گے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے پی ایس ایل میں کوئٹہ… Continue 23reading محمد نبی پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر بنگلہ دیش روانہ