جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کو تولیے ساتھ لے جانے سے روک دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی 20 کے موقع پر تمام ٹیموں کو ڈریسنگ روم میں برانڈڈ تولیے فراہم کئے تھے اور اس موقع پر تمام ٹیموں کو ایک حکمنامہ جاری کیا گیا تھا کہ وہ تولیے اپنے ساتھ ہوٹل سے باہر لے کر نہیں جا سکتے۔ ماضی میں تولیوں پر آئی سی سی لکھا ہوتا تھا اور بیشتر کھلاڑی میچ کے بعد تولیے سوونیئر کے طور پر اپنے پاس رکھے لیتے تھے۔ اب انہیں روک دیا گیا ہے۔ یہ احکامات ڈریسنگ روم سے تولیے چوری ہونے کی شکایات کے بعد دیئے گئے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…