جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی 20، سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل،فاتح کی پیش گوئی ہوگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک) ورلڈ ٹی 20، سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل،فاتح کی پیش گوئی ہوگئی،کرکٹ مبصرین نے بھارت یا نیوزی لینڈ میں سے کسی کے فاتح ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے ، بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل فور میں جگہ بنا لی۔موہالی میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو ساٹھ رنز بنائے۔ میزبان ٹیم نے کینگروز کوچھ وکٹ سے شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا۔ مین آف دی میچ ویرات کوہلی نے بیاسی رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی کا پہلا سیمی فائنل تیس مارچ کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز اور بھارت اکتیس مارچ کو ممبئی میں مدمقابل ہونگے۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی کا فائنل تین اپریل کو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں ہو گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…