جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ ٹی ٹونٹی، شائقین کرکٹ کے محمد عامر کے حق میں نعرے

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث جہاں کھلاڑیوں کو مداحوں کے غصے کا سامنا ہے وہیں ایک کھلاڑی ایسا بھی ہے جس کی وطن واپسی پر شائقین کرکٹ نے اس کے حق میں نعرے لگا ئے۔ ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے والی ٹیم کے کھلاڑی جب لاہور ایئر پورٹ پہنچے تو انہیں شائقین کرکٹ کے سخت رد عمل کا سامنا کرناپڑا تاہم اب سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایئر پورٹ پر موجود شائقین کرکٹ جہاں دوسر ے کھلاڑیوں پر اپنا غصہ نکال رہے تھے وہیں وہ سپاٹ فکسنگ کیس میں 5سال کی پابندی کے بعد قومی ٹیم میں واپس آنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو اپنے پہلے آئی سی سی ٹورنامنٹ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر شاباشی دیتے نظر آئے۔

لاہور خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…