جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

وطن واپسی پر شاہد آفریدی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)وطن واپسی پر شاہد آفریدی کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،شاہدآفریدی کی وطن واپسی پر افسوسناک صورتحال،تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بھرپور تنقید کی جاتی رہی مگر شاہد آفریدی اور محمد عامر اس تنقید سے کافی حد تک بچے رہے لیکن حیرت انگیز طورپرقومی ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی دبئی میں قیام کے بعد جب وطن واپس پہنچے تو ناراض کرکٹ لورز نے ان کیخلاف بھرپور احتجاج کیا اور نعرے بازی کی آفریدی نے بھارت سے ساتھی پلیئرز کیساتھ وطن پہنچنے کے بجائے دبئی میں قیام کرنے کو ترجیح دی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…