موہالی(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپسی پر اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ گرین شرٹس آج انتہائی اہم میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گی اور سیمی فائنل کی امید لگانے کے لئے قومی ٹیم کو لازماً میچ جیتنا ہوگا جب کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کی صورت میں کپتان شاہد آفریدی کا بطور کپتان یہ آخری میچ بھی ہوسکتا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ بوم بوم آفریدی بھارت کے بجائے وطن واپس آکر کپتانی سے استعفے کا اعلان کریں گے۔شاہد آفریدی کے مستقبل کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کپتانی چھوڑ کر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے اوربھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ان کے کیرئیرکا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔
شاہد آفریدی وطن واپسی پر اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































