بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر حنیف خان ناقص سلیکشن پر ناراض ہوکر کیمپ چھوڑ کر کراچی واپس آگئے

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے اعلان کے قومی ہاکی میں نیا تنازع پید اہوگیا، ٹیم کے چیف کوچ اور منیجر حنیف خان ناقص سلیکشن پر ناراض ہوکر کیمپ چھوڑ کر کراچی واپس آگئے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق حنیف خان قومی ٹیم میں بنوں سے تعلق رکھنے والے عبدالکریم خان کی شمولیت پر خوش نہیں ہیں، ان کا موقف ہے کہ کریم خان کو شامل کرنے کے لئے کاشف علی اور حسیم خان جیسے تجربے کار کھلاڑی کو نظر انداز کیا گیا۔ واضح رہے کہ چیف سلیکٹر رشید جونیئر اور ایک اور سلیکٹر کا تعلق بھی بنوں سے ہے، امکان ہے کہ حنیف خان ایک دو روز میں پریس کانفرنس میں مذید انکشاف کریں گے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…