جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم خود کو سیمی فائنل کا حقدار سمجھتی ہے تو میچ جیت لے, شعیب اختر

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم سمجھتی ہے کہ وہ سیمی فائنل میں جانے کی حقدار ہے تو آج میچ جیت کر دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی بیٹنگ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وکٹ بلے بازوں کیلئے سازگار تھی اور لگ رہا تھا کہ بڑا سکور ہو گا لیکن پاکستانی باﺅلرز نے بھی اچھی باﺅلنگ نہیں کی جس کے باعث اتنا زیادہ سکور بن گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی ٹیم خود کو سیمی فائنل کی حقدار سمجھتی ہے تو پھر آج میچ جیت لے۔ شعیب اختر نے کہا کہ پاکستانی باﺅلرز سوچ کر باﺅلنگ نہیں کرتے، وہ نہیں دیکھتے کہ کون سی وکٹ پر کس طرح کی باﺅلنگ کرانی ہے، ورائٹی بہت کم تھی جس کا آسٹریلوی بلے بازوں نے خوب فائدہ اٹھایا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…