موہالی(نیوز ڈیسک)موہالی میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے کشمیریوں کی آمد پر شکریہ ادا کر نے پر بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاتھا کہ مقبوضہ کشمیر سے آئے ہوئے کشمیریوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری بھرپور حمایت کی شاہد آفریدی کے اس بیان پر بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا اور مخالفت میں پروگرام کر ڈالے ۔یاد رہے یہ وہی بھارتی ہیں جنہوں نے شاہد آفریدی کے اس وقت قصیدے پڑھنے شروع کردیے تھے جب انہوں نے کہا تھا کہ بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملتا ہے تاہم کشمیریوں کے ذکر پر زبانیں آگ کیوں اگلنا شروع ہوجاتی ہیں
شاہد آفریدی کی جانب سے کشمیریوں کی آمد پر شکریہ ادا کر نے پر بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































