موہالی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے میں شکست کی ممکنہ وجہ بتادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی بلے باز خالد لطیف کی اننگز کے بار ے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ہر شا بھوگلے کا کہنا تھا کہ جب آپ کو فی اوور 9.7رنز درکار ہوں اور آپ نمبر 3پر بیٹنگ کے دوران اپنی اننگز کی ایک تہائی گیندوں پر 6.9رنز فی اوور کی رفتار سے سکور کریں تو آپ وہیں اپنی ٹیم کی ہار کا سبب بن جاتے ہیں۔یاد رہے کہ نمبر 3پر بلے بازی کرنے آنے والے خالد لطیف نے 41گیندوں پر 46رنز سکور کیے تھے۔
خالد لطیف کے 41گیندوں پر 46رنز ، ہرشا بھوگلے نے پاکستان کی شکست کی ممکنہ وجہ بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































