جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا،عمران خان

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیو ز ڈیسک )سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، شاہدآفریدی نے ایونٹ میں بہت بری کپتانی کی اور پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ سرفرازاحمد کو طویل عرصے کیلئے کپتان بنانا چاہیے، بھارتی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت سکتی ہے۔بھارتی چینل پر انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی شکست پرپاکستان کرکٹ میں کافی تبدیلیاں کی جائیں گی،جلدبازی میں فیصلے کرنے سے نقصان پہنچے گا۔ میدان میں سب کچھ کپتان نے کرنا ہوتا ہے کوچ نے نہیں۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ عمراکمل نے مجھ سے بات کرکے کوئی غلطی نہیں کی۔ وہ اسٹروک پلیرہیں انہیں اوپر ہی جانا چایئے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح بھارتی ٹیم کرکٹ کھیل رہی ہے وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…