لاہور(نیوزڈیسک)محمدعامر پر ایک بار پھربڑ ے مسئلے میں پھنس گئے،محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ،خاص طورپرنیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیخلاف اہم میچوں میں خراب کارکردگی پر محمدعامر کے ماضی میں فکسنگ میں ملوث رہنے کی وجہ سے نئے سوالات اٹھائے گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق پی سی بی کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی دیگر کھلاڑیوں کی کارکردگی اورعوامل کے ساتھ ساتھ محمد عامر کی خراب کارکردگی کے حوالے سے بھی تحقیقات کرے گی۔