پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،سعید اجمل کیلئے ایک اور بھرپور موقع

datetime 3  فروری‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،سعید اجمل کیلئے ایک اور بھرپور موقع

لاہور(نیوزڈیسک)سعید اجمل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر نگاہیں مرکوز کرلیں،ا?ف اسپنر پی ایس ایل میں ماضی کی جھلک دکھاتے ہوئے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کیلیے پ±رعزم ہیں،ان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے وقفے میں اچھی میچ پریکٹس مل گئی، ”دوسرا“ اور ا?رم بال پر کام کرلیا، پرانا رنگ دکھانے کی… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،سعید اجمل کیلئے ایک اور بھرپور موقع

محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)محمدعامر کی ایک اور”لاٹری“ نکل پڑی،پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی کیربئین پریمئر لیگ میں نمائندگی کے امکان روشن ہو گیا۔ ابتدائی ڈرافٹنگ میں سینتیس پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔عامر انٹر نیشنل کرکٹ میں انٹری کے بعد اب کیربئین پریمئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔ محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ… Continue 23reading محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کے وارے نیارے،بڑی خوشخبری مل گئی

شاہد آفرید ی کی شاندارباؤلنگ ،آئی سی سی نے بھی نمبرلگادیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

شاہد آفرید ی کی شاندارباؤلنگ ،آئی سی سی نے بھی نمبرلگادیا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کی ٹیم بدترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ ہندوستان ٹیم پہلا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی، پاکستان بدستور ساتویں نمبر پر موجود ہے ٗیاد… Continue 23reading شاہد آفرید ی کی شاندارباؤلنگ ،آئی سی سی نے بھی نمبرلگادیا

نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی

datetime 2  فروری‬‮  2016

نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بہتر منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی

بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

datetime 2  فروری‬‮  2016

بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ 8سال میں 6ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رکھے ہیں اور اس سلسلے کی پہلی سیریز گذشتہ سال کھیلی جانی تھی جو نہ ہوسکی۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف عہد شکنی… Continue 23reading بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ اجلاس میں بگ تھری کے خلاف سخت موقف اپنائے گا۔ پاک بھارت باہمی سیریز نہ ہونے پر بھی آواز بلند کی جا ئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ سمجھتا ہے کہ بگ تھری کے حمایت کا پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا

ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سب سے پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی اسرار علی انتقال کرگئے ۔ متوفی اکتوبر 1952 ءمیں پاکستان کا اولین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم میں شامل تھے جبکہ ان کی عمر 88 سال تھی ۔ انہوں نے چار ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائند گی کی جبکہ 1959 ءمیں آسٹریلوی… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

دبئی……پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا۔افتتاحی میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائےگا۔پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 فروری سے شروع ہونے جارہا ہے جہاں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔لیگ میں شامل لاہور قلندر ،کوئٹہ ،گلاڈیئٹر،کراچی کنگز… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

قومی کرکٹرعدنان اکمل گھر واپسی پر ششدر

datetime 2  فروری‬‮  2016

قومی کرکٹرعدنان اکمل گھر واپسی پر ششدر

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹرز اکمل برادران کے چھوٹے بھائی کرکٹر عدنان اکمل چوری کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹیسٹ کرکٹرعدنان اکمل کے گھر چوری کی واردات میں چور گھر سے 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کےزیورات اورقیمتی… Continue 23reading قومی کرکٹرعدنان اکمل گھر واپسی پر ششدر