منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹر گلین میسکویل کو دیکھ کر بھارتی عوام بے قابو ،اس کے بعد انہوں نے کیا کیا جانئے؟

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود آسٹریلیوی کرکٹر گلین میکسویل مقامی رنگ میں رنگ گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں 29سالہ کینگرو کرکٹر گلین میکسویل بھارتیوں کے ساتھ ان کا مذہبی تہوار ہولی مناتے نظر آرہے ہیں جس کے دوران شہریوں نے انہیں بھی مختلف رنگوں سے رنگ دیا۔ یاد رہے کہ گلین میکسویل گزشتہ 3سال سے انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے ساتھ منسلک ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…