جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی ملاقات

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ، لیجنڈ کرکٹر عمران خان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں ملاقات کی ،جس میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی خواہش پر ذاکر خان نے عمران خان سے ملاقات کا اہتمام کیا جس میں قومی ٹیم کی کاکردگی اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وقار یونس کے کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے بارے بھی تبادلہ خیال کیاگیا تاہم عمران خان نے وقار یونس کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں اپنے طے شدہ معاہدے تک کوچنگ جاری رکھنی چاہیے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…