پاکستان سپرلیگ فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے، نجم سیٹھی
دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ فائنل کےتمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، شاہدآفریدی بھی پی ایس ایل کافائنل دیکھنے آئیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کاانعقادٹیم ورک کانتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سپرلیگ فائنل کے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے، نجم سیٹھی