پاکستانی کرکٹ ٹیم کی وہ خاص بات جو ہر کسی میں نہیں
کلکتہ(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی وہ خاص بات جو ہر کسی میں نہیں،بنگلہ دیش کیخلاف بھی پاکستانی باﺅلنگ اٹیک نے اپنی انفرادیت برقرار رکھی، پاکستانی ٹیم سے چار لیفٹ آرم باﺅلرزمحمدعرفان،محمدعامر،وہا ب ریاض اور عماد وسیم میدان میں اترے۔