پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کاتصحیح شدہ شیڈول جاری، ایک نقصان ہوگیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کاتصحیح شدہ شیڈول جاری، ایک نقصان ہوگیا،قومی ٹیم ایک وارم اپ میچ نہیں کھیل پائے گی جسے منسوخ کیاگیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹیم کا دورہ بھارت کا معاملہ حل ہو گیا۔ پاکستانی ٹیم آج رات بھارت کیلئے روانہ ہو… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کاتصحیح شدہ شیڈول جاری، ایک نقصان ہوگیا