جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بوم بوم کو قیادت سے ہٹا کر عام کھلاڑی کو طور پر کھلانے کیلئے کسی حدتک گرین سگنل دیدیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کی حالیہ شکستوں کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تحقیقات کی روشنی میں شاہد آفریدی کو ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر عام کھلاڑی کو طور پر کھلانے کیلئے کسی حدتک گرین سگنل دیدیا گیاہے۔ایک میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی نے شاہدآفریدی کو بطورعام کھلاڑی کھلانے کا اختیارنئی سلیکشن کمیٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیاہے جو آل راونڈرسے ممکنہ طورپر میٹنگ کرکے فیصلہ کرے گی کہ انہیں بطور عام پلیئرکھلاناہے یا نہیں؟واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے آسٹریلیاکے خلاف ورلڈٹی ٹونٹی2016 کا آخری میچ کھیلتے وقت کہاتھا کہ میں ٹیم کی قیادت کیلئے فٹ نہیں ہوں مگر بطور پلیئربالکل فٹ ہوں۔آفریدی کے بیان سے واضح ہوتاہے کہ انہوں نے بطورپلیئرکیریئرجاری رکھنے کیلئے اپنا ذہن بنایاہواہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…