ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

وقار یونس جو بھی کیا وہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ اور ایشیاءکپ میں خراب کارگردگی کے باعث کھلاڑیوں سمیت ٹیم مینجمنٹ کے لوگوں پر بھی برائی آئی ہوئی ہے۔معاملہ اس وقت مزید بگڑ گیا کہ جب وقار یونس کی پی سی بی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو دی جانے والی رپورٹ لیک ہوکے منظر عام پر آگئی۔اب اس معا ملے پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وقار یونس جو بھی کیا وہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا اور ان کے ڈرامے کا اسکرپٹ بورڈ کے ایک ناراض آفیشل نے تیار کرکے دیا۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی اور شہریار خان سے ملاقات نہ ہونے پر وقار یونس برہم ہوگئے تھے ، لیکن یہ غصہ محض ایک ڈرامہ تھا۔ لیکن وقار یونس کی باتوں سے ایسا تاثر سامنے آیا کہ جیسے وہ شدید غصے میں ہیں۔ذرائع کے مطابق وقار یونس کا کوچ کنٹریکٹ ختم ہونے والا ہے اور وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ چھوڑنا نہیں چاہتے ہیں، اسی لیے میڈیا پر آکے انھو ں نے عوام سے معافی بھی مانگ لی تاکہ عوام کے دل میں ان کے لیے” سافٹ کارنر“ پیدا ہوجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…