ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شکست کے باوجود معروف اوپنر کو ایک ملین ڈالر کے کنٹریکٹ سے نواز دیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)عثمان خواجہ ایڈم ووگذ اور جوئے برننر سمیت 7نئے پلیئرز کو کرکٹ آسٹریلیا نے سنڑل کنٹریکٹ دیدیے،کئی پلیئرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد کینگروزاپنی ٹیم کی از سر نو تشکیل میں مصروف ہیں۔یہ تما م کھلاڑی ایک برس قبل اعلان کردہ 2016/17سیزن کی ابتدائی فہرست میں شامل نہیں تھے۔انہوں نے عمدہ پرفارمنس سے سلیکٹرز کو اپنی شمولیت پر مجبور کر دیا۔ناتھن کولٹرنائل جون ہسٹنگزپیٹرنویل اور پیٹر سڈل بھی آسٹریلیا کی 20رکنی فہرست میں شامل کر لیے گئے یہ 2017کے اوائل میں ہوم ایشز سیریز کا حصہ بن سکتے ہیں نے معاہدے میں عثمان کو ایک ملین آسٹریلین ڈالر ملیں گے‎



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…