جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔فائنل سے قبل ڈیرن سیمی نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت سے قومی ٹیم کامورال بلند ہے ‘ ٹائٹل جیتنے کیلئے پوری کوشش کرینگے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے خلا ف جیت سے قومی ٹیم کا مورال بلند ہے ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ۔مجھے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فخر ہے ‘ امید ہے کھلاڑی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…