ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شین وارن نے کونسی ٹیم کی کو چنگ میں دلچسپی ظاہر کردی؟ نام سامنے آگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) آسٹریلوی سابق لیگ سپنر شین وارن نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ٹیم کے لئے مکمل کوچ تعینات کرنا چاہتا ہے۔شین وارن نے کہا ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان تک رسائی حاصل کی تو وہ ضرور کوچنگ کیلئے تیار ہونگے۔ ادھربھارتی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری کا کنٹریکٹ مکمل ہوگیا ‘کمیٹی کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ کرے گی۔ سیکرٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ ایڈوائزری کمیٹی جو سچن ٹنڈولکر ‘لکشمن اور گنگولی پر مشتمل ہے شاستری کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…