عاقب نے وقارکی ’’کرسی ‘‘چھیننے پرنگاہیں مرکوزکرلیں
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)عاقب جاوید نے وقار یونس کی ’’کرسی ‘‘ چھیننے پر نگاہیں مرکوزکر لیں، ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے رابطہ نہیں کیا مگر میں یہ ذمہ داری سنبھالنے کیلیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مختصر طرز میں گرین شرٹس کی مسلسل ناقص کارکردگی نے… Continue 23reading عاقب نے وقارکی ’’کرسی ‘‘چھیننے پرنگاہیں مرکوزکرلیں