;ممبئی ( نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت سے قومی ٹیم کامورال بلند ہے ‘ ٹائٹل جیتنے کیلئے پوری کوشش کرینگے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے خلا ف جیت سے قومی ٹیم کا مورال بلند ہے ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کرینگے۔مجھے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فخر ہے ‘ امید ہے کھلاڑی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کردار ادا کریں گے۔
قومی ٹیم کا مورال بلند ہے ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ‘ ڈیرن سمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































