لاہور(نیوزڈیسک) افعانستان کی کرکٹ ٹیم کامنفرداعزازآئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ورلڈچمپئن ویسٹ انڈیزکوشکست دی۔افعانستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین میچ27مارچ کوناگپورمیں کھیلاگیاجوافعانستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد6رنزسے جیتا۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیزکوٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2016ءمیں ایک شکست ہوئی جوکہ افعانستان کے ہاتھوں ہوئی۔ویسٹ انڈیزنے انگلینڈ،سری لنکا،جنوبی افریقہ،بھارت کی ٹیموں کوشکست دی۔