مجھے بھارت میں زیادہ پیار ملا،پاکستان میں مجھے بہت عزت ملی‘ مہندر سنگھ دھونی
ناگپور (نیوزڈیسک) بھارتی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ مجھے بھارت میں زیادہ پیار ملا،پاکستان میں مجھے بہت عزت ملی، یہ دیکھ کر مجھے خوشی ہوتی ہے کہ پاکستانی شائقین کھیل کو انجوائے کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جب بھارتی کپتان مہندرسنگھ دھونی سے انٹرویولیاگیاتو ان سے شاہد آفریدی… Continue 23reading مجھے بھارت میں زیادہ پیار ملا،پاکستان میں مجھے بہت عزت ملی‘ مہندر سنگھ دھونی